خیبر پختونخوا

گورنمنٹ کالج پشاور نے کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا

پشاور (ٹی این این ) بورڈآف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور کے زیر انتظام 24کالجوں اور سیکنڈری سکولوں کے مابین کھیلا گیا کرکٹ ٹورنامنٹ گورنمنٹ کالج پشاور نے جیت لیا ہے۔ آج بورڈ گراو¿نڈ پر کھیلے گئے فائنل میچ میں گورنمنٹ کالج نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 114رنز بنائے تھے ۔ جواب میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول نمبر ون چارسدہ کی پوری ٹیم 89رنز پر آوٹ ہوگئی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button