خیبر پختونخوا

کمسن طالب علم کی سکول میں خودکشی

پشاور (ٹی این این) پشاور چارسدہ کے علاقے گل بیلہ کے نجی سکول میں کمسن طالب علم نے خود کوپستول سے گولی مار کر خودکشی کرلی۔
پولیس کے مطابق چارسدہ کے علاقے گل بیلہ میں نجی سکول میں پڑھنے والے 7ویں جماعت کے طالب علم نے خود کو پستول سے گولی مارکرخود کشی کرلی، طالب علم نے سکول کے چوکیدار سے پستول چھین لی اور خود کو دو گولیاں ماری جس سے وہ موقع پر دم توڑ گئے،پولیس نے کمسن طالب علم کی خودکشی کیوجہ لڑکی سے محبت میں ناکامی بتائی ہے، طالب علم کی لاش پوسٹ مارٹم کےلئے اسپتال منتقل کردیا ہے

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button