خیبر پختونخوا

غلط انجکشن نے 204 چار افراد کو معذوری میں مبتلا کردیا

خیبرپختونخوا میں غلط انجکشن لگنے کی وجہ سے دو سو چار افراد مذوری کا شکار ہوئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پشاور میں سب سے زیادہ افراد معذوری کا شکار ہوئے ہیں جنکی تعداد چوبیس ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں گزشتہ سال سرکاری ہسپتالوں کے ریکارڈ کے مطابق یہ افراد غلط انجکشن لگنے سے معذوری کا شکار ہوئے ہیں۔ ماہرین کے مطابق انجکشن لگاتے وقت شیاٹیکا رگ زخمی ہونے سے یہ معذوری واقع ہوتی ہے۔ ان ماہرین کا کہنا ہے کہ انجکشن نہایت اور مستند ڈاکٹر سے لگوانا چاہئے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button