خیبر پختونخوا

نوشہرہ میں بجلی کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

نوشہرہ میں بجلی کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحقہ ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز علاقہ سپین خاک میں پیش آیا جہاں یہ لوگ عوامی نیشنل پارٹی کے ایک جلسے کی تیاری میں مصروف تھے کہ پاس سے گزرنی والی بجلی کی ہائی ٹینشن لائن کے ساتھ لگنے سے تسلیم الحق اور نعمت شیرین پارٹی کارکن موقع پر جاں بحق ہوئیں۔ پارٹی رہنماؤں نے اس واقعے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button