خیبر پختونخوا

مارچ کے پہلے ہفتے تک 26 ہزار اساتذہ بھرتی کئے جائینگے : عاطف خان

تعلیم کے صوبائی وزیر عاطف خان کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ کے پہلے تک صوبہ بھر کے سکولوں میں چھبیس ہزار اساتذہ بھرتی کئے جائینگے۔

جمعے کو بورڈ آف انٹرمیڈئیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مردان کے زیرسایہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم وزیر کا کہنا تھا کہ یہ تمام اساتذہ میرٹ پر بھرتی کئے جائینگے جس سے سکولوں میں اساتذہ کی کمی پر کافی حد تک کمی پالی جائے گی۔ ان کے مطابق خیبرپختونخوا کا بیشتر بجٹ تعلیم کی مد میں استعمال ہورہا ہے۔ عاطف خان کا کہنا تھا کہ رواں سال چھبیس ہزار پرائمری سکولوں میں کھیل کے میدان تعمیر کئے جائینگے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button