خیبر پختونخوا

پشاور سے شدت پسند گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی نے پشاور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے شدت پسند کو گرفتار کرلیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گل منان نامی شدت پسندکو آج باڑہ روڈ سے حراست میں لیا گیا ہے جس سے دستی بم بھی برآمد کئے ہیں۔ ملزم پولیس کو متعدد مقدمات میں بھی مطلوب تھا۔
دوسری جانب انسداد دہشتگردی کی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایک عسکریت پسندکو 21سال قید کی سزا سنا ئی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button