خیبر پختونخوا

سوات پولیس کا عسکریت پسند کی گرفتاری کا دعوٰی

سوات پولیس نے کاروائی کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند کی گرفتاری کا دعوٰی کیا ہے۔ سپیشل پولیس یونٹ کے مچابق محمد انور کو پیر کے روز برشور علاقے سے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے جو کہ سال دو ہزار نو میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار محمد انور کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button