خیبر پختونخوا

چوروں کے گھر چور، لکی مروت میں چوری اور ڈاکے میں ملوث دو پولیس اہلکار گرفتار

لکی مروت میں چوری اور ڈاکوں میں ملوث دو پولیس اہلکار گرفتار کئے گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات شہاب خیل کے علاقے میں پولیس نے گشت کے دوران ایک مشکوک گاڑی کو روکا جس کی تلاشی پر دو مسلح افراد پکڑے گئے ہیں۔

پولیس کے مطابق گرفتار افراد نے چہرے چھپارکھے تھیں جن کی پہچان بطور پولیس اہلکار کی گئی ہے۔ پولیس نے تفتیش شروع کی ہے۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پچھلے کچھ عرصہ سے علاقے میں چوری اور ڈکیتی کی واقعات میں اضافہ دیکھا کیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button