خیبر پختونخوا

ایبٹ آباد میں گاڑی کو حادثہ ‘ دو افراد جاں بحق

پشاور (ٹی این این ) ابیٹ آباد میں مسافروں سے بھری گاڑی کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق پھلکوٹ سے ایبٹ آباد جانے والا کیری ڈبہ سلہڈ کے علاقے میں ڈرائیور سے بے قابو ہوگیا اور گہری کھائی میں گرگیا ۔
زخمیوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ تمام زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button