خیبر پختونخوا

چا ئلڈ پر و ٹیکشن اینڈ ویلفیئر ایکٹ 2010 ءمیں ترمیم کا فیصلہ

پشاور (ٹی این این )خیبر پختو نخوا کے سینئر وزیر بر ائے سما جی بہبو د و خصو صی تعلیم سکند ر حیا ت خا ن شیر پا و نے کہا ہے کہ صو بے میں بچو ں کے حقو ق کی تحفظ کے نظا م کو مزید بہتر بنا نے ، ان کی منا سب تعلیم و تر بیت اور کر دا ر سا زی کو یقینی بنا نے کے لئے چا ئلڈ پر و ٹیکشن اینڈ ویلفیئر ایکٹ 2010 ءمیں ضر وری ترا میم کی جارہی ہیں۔
وہ پیر کے رو ز سو ل سیکر ٹر یٹ پشا ور میں خیبر پختو نخوا چا ئلڈ پر و ٹیکشن اینڈ ویلفیئر کمیشن کے ایگزیکٹیو اتھا رٹی کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے تھے ۔
سینئر وزیر نے کہا کہ بچے ملک کا مستقبل ہیں اور مو جو دہ صو با ئی حکو مت ان کے مستقبل کو تا بنا ک بنا نے اورجملہ حقو ق کی تحفظ کے لئے پا لیسی ریفارمز پر خصوصی تو جہ دے رہی ہے۔ اجلا س میںدیگر امورپر بحث سمیت موجودہ چا ئلڈ پر و ٹیکشن اینڈ ویلفیئر ایکٹ میں ضر وری ترا میم لا نے کے لئے محکمہ ہائے قانون، سما جی بہبو د اور زکوٰةکے نمائندوںپر مشتمل ایک ٹیکنیکل کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جو اس ضمن میں تر امیم کا مسو دہ تیا ر کر کے کمیشن کو پیش کر یگی۔ اجلا س میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ نئے چیف پر و ٹیکشن آفیسر کی تعینا تی تک مو جو دہ ڈپٹی چیف پر وٹیکشن آفیسر ا ن کے عہدے کا اضا فی چا رج سنبھا لیں گے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button