خیبر پختونخوا

لکی مروت بازار میں تاجر لٹ گیا

لکی مروت(ٹی این این ) لکی مروت بازار میں نامعلوم افراد نے مقامی تاجر سے 30لاکھ روپے لوٹ لئے پولےس کے مطابق عبدالستار نامی دکاندار سے رقم بےنک میں جمع کرانے کےلئے جارہا تھا کہ بےنک کے سامنے دو ڈاکوں نے اس سے رقم چھین لی اور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے
ڈسٹرکٹ پولےس آفےسر کے مطابق بےنک کے سی سی ٹی وی کےمروں میں ڈاکوﺅں کے چہرے واضح ہیں تاہم پولےس نے تحقیقات کا آغاز کردیاہے

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button