خیبر پختونخوا

نوشہرہ: ایکسائز اہلکاروں کی مشکوک گاڑی پر فائرنگ، راہگیر خاتون زخمی

نوشہرہ میں ایکسائز محکمے کے اہلکاروں کی مشکوک گاڑی پر فائر کھولنے سے راہ چلتی خاتون زخمی ہوئی۔ پولیس کے مطابق اج رشکئ انٹچینج کے قریب جی ٹی روڈ پر ایکسائز اہلکاروں نے چیکنگ کی غرض گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا اور نہ رکنے پر فائرکھولی جس کے نتیجے میں راہ چلتی خواتین زخمی ہوئیں جن کو مردان میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button