خیبر پختونخوا
بٹگرام میں اگ لگنے سے پانچ گھر نظر اتش

خیبرپختونخوا کے ترند علاقے میں اگ لگنے سے پانچ گھر نظر اتش ہوگئے ہیں۔ پولیس کے مطابق گزشتہ رات یہ اگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جو کہ بعد میں چار گھروں تک پھیل گئی۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ پانچوں گھر سامان سمیت جل کر راکھ ہوگئے ہیں جس سے لاکھوں کا نقصان ہوا ہے۔