خیبر پختونخوا

چمکنی سے بڈھ بیر تک رنگ روڈ تعمیر کی جائے گی : پرویزخٹک

وزیراعلی پرویز خٹک نے کہا کہ ائندہ سال جنوری سے صوبے کے مختلف علاقوں میں پانچ سو کلومیٹر کی بحالی اور مرمت پر کام شروع کیا جائے گا جس پر بیس ارب روپے کی لاگت ائے گی جس کے لئے ایشیا ترقیاتی بینگ معاونت کرے گا۔

ہفتے کو وزیراعلی پرویزخٹک اور ایشیا ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کے درمیان نشست بھی ہوئی ہے۔ وزیراعلی کا مزید کہنا ہے کہ اس منصوبے میں چمکنی سے بڈھ بیر تک رینگ روڈ بھی تعمیر ہوگا جس پر بارہ ارب روپے خرچ ہونگے اور اس روڈ کی تعمیر سے لکی مروت، ڈی ایئ خان اور دیگر جنوبی اضلاع کو جانے والی ٹریفک کو پشاور کے مصروف شاہراہوں سے گزرنا نہیں پڑے گا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button