خیبر پختونخوا

بجلی کی تاریں گرنے سے خاتون جاں بحق

لکی مر وت (ٹی این این) بجلی کی 11ہز ار میگاوا ٹ تاریں گر نے سے خا تو ن جا ںجابحق اور متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ جنوبی وزیرستان کے لنگر خیل علاقے واقع پیش آنے والے کے مطابق بجلی تا ریں خستہ حال ہوچکی تھیں جو گز شتہ رات ایک گھر وں پر گر گئیں اور نتیجے میں ایک خا تون جا ںبحق ہوگئی جبکہ گھروں میں موجود متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ تاریں گرنے کے باعث گھروں میں آگ بھر ک اٹھی جس میں قیمتی اشیا ءخا کستر ہو گئے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button