خیبر پختونخوا

محکمہ تعلیم نوشہرہ کا ہدایات نامہ معطل

پشاور (ٹی این این)پشا ور ہا ئی کو ر ٹ نے محکمہ تعلیم نو شہرہ کی جانب سے چو کیداروں کو 24گھنٹے ڈیو ٹی انجا م دینے اور اسلحہ خود خر ید نے کا ہدایت نامہ معطل کردیا ہے ۔ محکمہ ایجوکیشن نوشہرہ کی جانب سے ہدایت جاری کی گئی تھی کہ چو کیداروں 24 گھنٹے ڈیو ٹی کرے گا اور اسلحہ بھی خود خر ید ے گا جس کےخلا ف سکول چو کیدار نے عدالت میں درخواست جع کر ا ئی تھی ۔درخواست میںمو¿ قف اختیا ر کیا گیا تھا کہ 24گھنٹے ڈیو ٹی انسا نی حقوق کی خلا ف ورزی ہے ، اسلحہ خر یدنا حکو مت کی ذمہ داری ہے عدالت عظمیٰ نے درخواست پر عملدرآمد کر تے ہو ئے تعلیمی افسر کا جاری کردہ ہدایت نامہ مستر د کر دیا ۔واضح رہے کہ اس سے قبل سوات میں بھی اس فیصلے کے خلا ف احتجا ج ہواتھا ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button