خیبر پختونخوا

پشاور : ناقص صفائی کی صورتحال پر ضلعی انتظامیہ کی ہوٹل منیجرز کی گرفتاریاں

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے صفائی کی ابتر صورتحال پر پشاور کینٹ میں واقع پاک بیکرز، حلیم گھر اور فورسیزن نامی ہوٹلوں کے منیجرز کو گرفتار کرلیا ہے۔

یہ کاروائی جمعے کو اسسٹنٹ کمشنر سید شاہ زیب کی رہنمائی میں پشاور صدر میں عمل میں لائی گئی جہاں ہوٹل کے کچن اور ملازمین کی صفائی کی حالت تسلی بخش نہ ہونے پر ان کے منیجرز کو گرفتار کیا گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ کم وزن والی روٹی بیچنے اور دودھ مہنگا بیچنے والے بارہ دوکانداروں کو بھی گرفتار کیا گیا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button