خیبر پختونخوا

بلدیاتی نمائندوں کو پانچ لاکھ روپے جاری کردئیے گئے

پشاور(ٹی این این) خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات عنایت اللہ نے ناظمین کو اخراجات کی مد میں 5لاکھ روپے جاری کئے ہیں۔ جمعرا ت کے روز پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عنایت اللہ نے نیبر ہوڈاورویلج کونسل کے منتخب نمائندوں کےلئے شکایات سیل کے قیام کا بھی اعلان کیا۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ ناظمین و نائب ناظمین کے دفاتر میں فرنیچرز اور دیگر اخراجات کےلئے رقم جاری کردی گئی ہے جبکہ تنخواہوں کے حوالے سے کام جاری ہے۔ حکومت جلد رول آف بزنس کے خامیوں کو دور کرنے کا معاملہ وزیرعلیٰ اور کابینہ بھجوادیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button