خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا میں تین روز انسداد پولیومہم کا آغاز

پشاور (ٹی این این ) خیبر پختونخوا میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہوگئی ہے تاہم چترال کے دس اور ابیٹ آباد کے دو یونین کونسلوں میں برفباری کی وجہ سے مہم شروع نہیں کی جاسکی۔

محکمہ صحت کے مطابق ان یونین کونسلوں میں مہم 28جنوری کو شروع کی جائیگی۔ مہم کے دوران 53لاکھ بچوں کو قطرے پلائے جائینگے جس کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ 2014ء میں پاکستان کے مختلف علاقوں میں 300سے زائد کیسز سامنے آئے تھے جبکہ گزشتہ سال 52بچے اس مرض کا شکار ہوئے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button