خیبر پختونخوا

چترال : کیلاش میں سالانہ کھیلوں کا میلہ شروع، آئس ہاکی مقبول کھیل

چترال کے میں واقع کیلاش کے علاقے بمبوریت میں کھیلوں کے سالانہ میلے کا آغاز آج سے ہوگیا ہے جو کہ چوبیس فروری تک جاری رہے گا۔

اس میلے میں برف میں کھیلے جانی والی آئس ہاکی کھیل کھیلا جاتا ہے جس میں بارہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ گزشتہ روز افتتاحی میچ میں کیلاش قبیلے کے کڑینگار ٹیم اور مسلم کمیونٹی ٹیم کندیسر کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں کیلاش قبیلے کی ٹیم پانچ کے مقابلے میں آٹھ گولو سے فاتح قرار پائی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button