خیبر پختونخوا

پلازوں کے پارکنگز میں قائم 14دکانیں سیل

پشاور(ٹی این این) ضلع انتظامیہ نے پشاور میں 14پلازوں کے پارکنگز میں قائم دکانیں سیل کردیں ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق صدر‘ اشرف روڈاور یونیورسٹی روڈ پر مختلف پلازوں پر چھاپے مارے گئے۔ اس دوران انتظامیہ نے پارکنگز میں قائم ہرقسم کی تعمیرات بند کرادی اور پلازوں کے مالکان کو ہدایات جاری کیں کہ پارکنگز ایریا کو تجارتی مقاصد کیلئے استعمال کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائیگی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button