خیبر پختونخوا

ٹانک پولیس کا 4مشکوک افراد مارنے کا دعوہ

ٹانک (ٹی این این ) ٹانک پولیس نے چار شدت مشکوک افراد مارنے کا دعوہ کیا ہے ۔ پولیس کے مطابق منگل کے روز گومل جیوس کے علاقے سرچ آپریشن کے دوران ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی جس کے جواب میں پولیس نے فائرنگ کرکے چاروں افراد کو قتل کردیا۔
پولیس کا کہناہے کہ مرنے والے شاہد نامی شخص بھی شامل ہے جو کچھ روز قبل لطیف چیک پوسٹ پر حملے میں ملوث رہا ہے جس میں پولیس اہلکار جاں بحق ہوئے تھے، دیگر ملزمان بھی پولیس کو مختلف مقدمات میں ملوب تھے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button