خیبر پختونخوا

احتساب عدالت نے سابق چیف ایگریکٹیو پیسکو پر فرد جرم عائد کردیا

پشاور(ٹی این ین )احتساب عدالت کے جج طارق یوسفزئی نے گدون ٹیکسٹائل ملز سے مہنگی قیمت پر بجلی خریدتے وقت اربوں روپے قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں چیف ایگزیکتیو پیسکو انورالحق یوسفزئی،سابق چیف ایگزیکٹیو پیسکو خیبرپختونخوا ریٹائرڈبریگیڈئرسخی مرجان ،محمدسلیم عارف،نثار احمد بزمی،محمدقاسم،محمدولی،اظہراحمد،فدامحمد،نوازعلی اور گدون ٹیکسٹائل ملزمالکان عبدالستار ،وقار احمد،سجاد احمد اور محمدسہیل پرفردجرم عائد کردیاہے ۔
فاضل عدالت نے ریفرنس پر مزید سماعت کےلئے25فروری کوتین گواہوں کو طلب کرلیاہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button