خیبر پختونخوا

لکی مروت سٹی ہسپتال کو گیٹگری سی دینے کا مطالبہ

لکی مروت (ٹی این این ) لکی مروت عوام نے سٹی ہسپتال کو کیٹگری سی کا درجہ دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہسپتال میں سہولیات کے فقدان کے باعث مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔
اس موقع پر ڈاکٹر غلام عطاءنے کہا کہ ہسپتال 1999ءمیںتعمیر ہوجانے کے باوجود تاحال کیٹگری ڈی میں ہے جو یہاں کے عوام کی ضروریات سے کہی کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتال میں ڈاکٹر ، ٹیکنیشن اور آلات کے کمی کے باعث مریضوں کو فانی مشکلات کا سامنا ہے ، ہسپتال کو کیٹگری سی کا درجہ دینے سے مشکلات میں کافی حد کمی واقع ہوجائے گی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button