خیبر پختونخوا

سوات میں خواتین کا مظاہرہ

سوات (ٹی این این ) سوات کی خواتین نے بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کارڈ بلاک ہونے پر حکومت کےخلاف احتجاجی مظاہر ہ کیا ۔ سوات پریس کلب کے سامنے احتجاج ہونے والے اس مظاہرے میں مقررین نے کہا کہ ان کے کارڈ بغیر کسی وجہ کے بلاک کئے گئے ہیں جس کی وجہ سے انہیں مالی مشکلات کا سامنا ہے ۔مظاہرین کا کہناتھاکہ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن نے سوات دورے کے موقع پر کہا تھا کہ تمام بلاک کارڈ ز جلد از جلد کھول جاری کئے جائینگے لیکن تاحال اس معاملے میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ۔ دوسری جانب بے نظیر انکم سپورٹ سوات کی سربراہ نسیم اختر نے کہا کہ کارڈ ز بار بار غلط کوڈ کے اندراج کی وجہ سے ہوئے ہیں جو جلد کھول دیا جائے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button