خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا کی خالی بلدیاتی نشستوں پر 21فروری کو انتخابات کرانے کا فیصلہ

پشاور (ٹی این این ) خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن نے 21فروری کو خالی بلدیاتی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بلدیاتی انتخابات کے دوران الیکشن کمیشن نے صوبہ بھر میں4ہزار 4سو 91 خالی نشستوں پر انتخابات منعقد کروائے ۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے ان خالی نشستوں پر دوبارہ انتخابات 23 جنوری کوکروانے کے احکامات جاری کئے تھے تاہم چارسدہ میں باچا خان یونیورسٹی پر حملے کے باعث انتخابات کا شیڈول ملتوی کردیا گیا تھا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button