خیبر پختونخوا

سرکاری دفاتر میں افغان مہاجرین کا پتہ چلانے کے لئے کمیٹی کی تشکیل

خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری محکموں میں افغان مہاجرین کا پتہ لگانے کے لئے خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق درجہ اول سے گریڈ سترہ تک تمام سرکاری ملازمیں کی تفصیلات اکٹھی کی جائیں گی جس کے بعد تفتیش شروع ہوگی۔ اس بارے ایک مانیٹرنگ سیل بھی تشکیل دیا گیا جس میں نادرا اہلکاروں سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی شامل کئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کئی افغان مہاجرین پاکستانی شناختی کارڈ بنوانے کے بعد سرکاری ملازمت اختیار کرچکے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button