خیبر پختونخوا

صدر سے سونا چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

پشاور (ٹی این این ) صدر سے سونا لوٹنے تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق عرفان اللہ‘ حاجی درانی اور محمد عدیل کو پشاور سے حراست میں لیا گیا ہے جو ایسی ان دکانوں میں کام کرتے تھے۔
ملزمان سے 26کلوگرام سونا برآمد ہواہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ صدر میں واقع دکان سے سونا چوری ہوا تھا جس کے خلاف دکانداروں نے احتجاجی مظاہرہ بھی کیا تھا۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button