خیبر پختونخوا

مردان : گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے نے چار مزدوروں کی جان لے لی

مردان میں گیس لیکج سے ہونے والے دھماکے نے چار مزدوروں کی جان لے لی ہے۔ پولیس کے مطابق پیر کو علی الصبح شیخ ملتون کے علاقے میں یہ واقع پیش آیا جہاں نعمان، محمد فضل، عمر بلال اور شہباز سے گزشتہ رات گیس کھلا رہ گیا اور صبح اٹھنے پر جوںہی آگ جلائی تو چاروں جُلس گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے تمام افراد کا تعلق پنجاب سے ہے جو کہ عبدالولی خان یونیرسٹی میں تعمیری کام سے منسلک تھیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button