خیبر پختونخوا

لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک کو نیا گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا

لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک کو نیا گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا، نئے گورنر کی تقرری کی سمری حتمی منظوری اور دستخط کے لئے جلد صدر کو بھجوائی جائے گی۔

 میڈیا رپورٹس کے مطابق لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ عالم خٹک کو نیا گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نئے گورنر کی سمری حتمی منظوری کے لئے وزیر اعظم کی جانب سے صدر کو جلد بھجوائی جائے گی۔ لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عالم خٹک سیکرٹری دفاع کے عہدے پر کام کر رہے ہیں، عالم خٹک کور کمانڈر کوئٹہ، آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا اور بلوچستان بھی رہ چکے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button