خیبر پختونخوا

اے این پی بنوں نے شہید ورکروں کی برسی منائی

بنوں (ٹی این این ) عوامی نیشنل پارٹی بنوں نے 2008ءکوشمالی وزیرستان میں بم دھماکے میںجاں بحق ہونےوالے اپنے ورکروں کی برسی کے حوالے سے بنوں پریس کلب میں دعائیہ تقریب منعقد کی جس میں اے این پی کے رہنما ،پختون ایس ایف کے عہدیداروں اور شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے دیگر سیاسی جماعتوں کے مقامی رہنماﺅںنے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہاکہ آٹھ سال پہلے عیدک میں ہونےوالے خودکش حملے میں شمالی وزیرستان کے صدرانورشاہ اوردیگر ساتھی جاں بحق ہوئے تھے انہوںنے کہاکہ بم دھماکے میں شہید ہونےوالوں نے امن کی خاطرقربانی دی ہے جو رنگ لائے گی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button