خیبر پختونخوا

سرحد یونیورسٹی کی جانب سے یتیم بچوں میں تحائف تقسیم

پشاور ( ٹی این این ) سرحد یونیورسٹی کی جانب سے پشاور کے سویٹ ہوم میں یتیم اور بے سہارا بچوں میں تحائف اور کھلونے تقسیم کئے۔ اس حوالے سے یونیورسٹی کے طلبہ نے پاکستان بیت المال سویٹ ہوم میں ایک تقریب کا انعقاد کیا جس کا مقصد بے سہارا اور نادار بچوں کے ساتھ امن و ہمدردی کا اظہار کرنا تھا۔
پروگرام کے دوران سویٹ ہوم میں مقیم خیبرپختونخوا اور فاٹا سے تعلق رکھنے والے 100بچوں میں کرکٹ میچ‘ بیڈ منٹن‘ کیرم بورڈاور دیگر کھیلوں کا سامنا اور کتب تقسیم کی گئیں۔
تحائف حاصل کرنے والے طلبہ نے بتایا کہ اگر ان کا اسی طرح خیال رکھا گیا تو وہ مستقبل میں ایک موثر زندگی گزارنے کے قابل ہوجائینگے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button