خیبر پختونخوا

پی آئی اے انتظامیہ نے خیبرپختونخوا کے 32 ملازمین ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے

پاکستان کے قومی ائیرلائن پی آئی اے کے انتظامیہ نے خیبرپختونخوا کے بتیس ملازمین کو برطرفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والے پندرہ ملازمین کو اظہار وجوہ کا جواب دینے کے لئے ڈیڈلائن دی گئی ہے۔ ان رپورٹس کے مطابق مسلسل نقصان کی وجہ سے چترال کے فلائٹس پہلی باری کم اور دوسرے درجے میں ختم کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button