خیبر پختونخوا

کوہاٹ میں ویلنٹائن ڈے منانے پر پابندی عائد

کوہاٹ (ٹی این این ) کوہاٹ کی ضلعی انتظامیہ نے ویلنٹائن ڈے کی تقریبات سمیت اس دن کی مناسبت سے دیگر سرگرمیوں پر پابند عائد کردی ہے ۔
ضلع ناظم کے دفتر سے پولیس کو ہدایات جاری کردی گئیں ہیں کہ بازاروں اور مارکیٹوں میں ویلنٹائن ڈے کے کارڈز اور دیگر اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کے خلاف کارروائی کی جائے۔
ضلعی ناظم کوہاٹ کے مطابق ویلنٹائن ڈے منانے کی روایت غیر شرعی ہے اور اس دن کاہماری ثقافت سے کوئی تعلق نہیں ہے اس لئے ویلنٹائن ڈے منانے پر ضلع بھر میں پابندی ہوگی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button