خیبر پختونخوا

پلازہ مالکان کو کارپارکنگ یقینی بنانے کی ہدایت

پشاور(ٹی این این ) ضلعی انتظامیہ نے پلازوں کی پارکنگز میں تعمیر قانونی دکانوں وغیر ہ کو ختم کرنے اور پارکنگ کو ضروری بنانے کی ہدایات جاری کردئیے ہیں۔
جمعرات کے روز ڈپٹی کمشنر پشاور ریاض محسود کی قیادت میں ایک اجلاس منعقدہوا جس میں ضلع اور ٹریفک پولیس کے اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت۔ اس موقع پر پلازہ مالکان کو تین دن کی ڈیڈلائن دی گئی کہ پلازروں میں کارپارکنگ کو اسی مقصد کیلئے استعمال کو یقینی بنائے اور پارکنگز ایریا میں دکانوں و دیگر تعمیرات کو فوری طور پر مسمار کیا جائے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button