خیبر پختونخوا

پشاور میں دکیت گروہ گرفتار

پشاور(ٹی این این) پشاور پولیس نے رہزنی اور چور ی کرنے کے واقعات میں ملوث گروہ گرفتار کرلیا ہے۔ ڈی ایس پی گلبہار روخانزیب کے مطابق احسان اللہ عرف سانو‘ عزیز اور نعمان نامی تین رہزنوں کو دو روز قبل خفیہ اطلاع پر عشرت سینما روڈ پر گرفتار کیا ہے ۔ تحقیقات کے دوران تینوں ملزمان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ رہزنی کے واقعات میں ملوث ہیں اور ان کے سربراہ کا تعلق افغانستان سے ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button