خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا میں وقفے وقفے سے بارش اور برفباری جاری

پشاور (ٹی این این )خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں سوات شانگلہ چترال دیر ہزارہ اور بونیر میں وقفے وقفے سے برفباری کے ساتھ ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مذکورہ بالاعلاقوں کے ساتھ کرم ایجنسی میں بھی بارش کا امکان ہے ۔ اب تک سب سے زیادہ 20فٹ برفباری سوات کے علاقہ ملم جبہ میں ریکارڈ کی جاچکی ہے ۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button