خیبر پختونخوا

دیر میں کمرے کی چھت گرنے سے دو بہنیں جاں بحق

دیر لوئر(ٹی این این)لوئر دیر میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے کمرے کی چھت گرنے کے نتیجے میں دو بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔ علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ واقعہ جمعرات کی صبح تیمرگرہ کے علاقے لوندخوڑ میں پیش آیا جہاں علی رحمن نامی شخص کے گھر میں کمرے کی چھت گر گئی چھت کے ملبے تلے علی رحمن کی دوبیٹیاں جاں بحق ہوئیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button