خیبر پختونخوا

آئنده چوبیس گھنٹوں میں بارش اور برفباری کا امکان: محکمہ موسمیات

 محکمہ موسمیات کے مطابق فاٹا سمیت خیبرپختونخوا کے پشاور،مردان، ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے میدانی علاقوں مین آج شام تک مزید بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے کل دوپہر تک بالائئ علاقوں میں برفباری کا عندیہ بھی دیا ہے۔ دوسری جانب زرعی ماہرین نے موجودہ بارشوں کا سلسلہ گندم کی فصلوں کے لئے فائدہ مند قرار دیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button