خیبر پختونخوا

صوابی : نامعلوم افراد نےخاتون ضلعی کونسلر کو دو بچوں سمیت بوند ڈالا

صوابی میں نامعلوم افراد نے خاتون ضلعی کونسلر کو بیٹا اور بیٹی سمیت گولیوں سے چلنی کردیا۔ پولیس کے مطابق مانیرئ کی رضیہ بی بی، اس کا بائیس سالہ بیٹا اور بیس سال کی بیٹو کو گزشتہ شب گھر کے اندار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ رضیہ بی بی کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے جب ان کی ذاتی دشمنی بارے ابھی تک کوئی معلومات حاصل نہ ہوسکیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button