خیبر پختونخوا

چاپان کا لیڈی ریڈینگ ہسپتال کو 11 وینٹیلیٹرز کا عطیہ

جاپان کے امدادی ادارے جائکا (جاپان انٹرنیشنل کواپریشن ایجنسی) نے پشاور کے بڑے سرکاری لیڈی ریڈنگ ہسپتال کو گیارہ وینٹیلیٹرز کا ڈونیٹ کئے ہیں۔

لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ترجمان جمیل نے ٹی این این کو بتایا کہ ان وینٹیلیٹرز کی قیمت پانچ کروڑ پاکستانی روپے سے بھی زیادہ ہے جسکی موجودہ وقت میں ہسپتال کو اشد ضرورت تھی۔ ترجمان کے مطابق انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں سانس میں رکاؤٹ پیش آنے پر لگائے جانے والے ان وینٹیلیٹرز سے ایل آر ایچ ہسپتال کے آئی سی یو کی استعداد کار میں اضافہ ہوا ہے۔ ان کے مطابق ایک اور جرمن ادارے نے بھی انہیں نو ایسے آلات فراہم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button