خیبر پختونخوا

مردان: پولیس۔مفرور جھڑپ میں سب انسپکٹر، مفرور جاں بحق

مردان کے لوند خوڑ علاقے میں پولیس اور مفرور کے درمیان جھڑپ میں سب انسپکٹر اور مفرور کی موت واقع ہوئی ہے۔

پولیس کے مطابق بدھ کی صبح شاہ ڈھنڈ میں پیش آنے والے اس واقعے میں سب انسپکٹر اور مفرور جاں بحق ہونے کے علاوہ ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے ہے جبکہ جھڑپ میں دو مفروروں کی گرفتاری بھی عمل میں لائی گئی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button