خیبر پختونخوا

وہ دن گئے جب اساتذہ غیر حاضر ہوتے تھیں، غیرحاضری پر کالج پرنسپل سمیت پانچ پروفیسر معطل

خیبرپختونخوا کے سب سے خواندہ ضلع ایبٹ آباد میں غیرحاضری پر ایک ہی کالج کے پرنسپل سمیت پانچ پروفیسر معطل کئے گئے ہیں۔

پیر کو وزیراعلٰی کے مشیر برائے اطلاعات و اعلٰی تعلیم مشتاق غنی نے ایبٹ میں مختلف تعلیمی اداروں کو دورہ کیا جس کے دوران غیرحاضری پرگورنمنٹ کالج حویلیاں کے پرنسپل اور چار پروفیسرز کے معطلی کے احکامات جاری کئے ہیں جبکہ کالج انتظامیہ کو سیکورٹی مزید سخت کرنے کے ہدایات بھی جاری کئے ہیں۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button