خیبر پختونخوا

بالآخر ڈی آئی خان پر علم کا داروازہ کھل گیا، جامعہ گومل میں تعلیمی سرگرمیاں بحال

ڈیرہ اسماعیل خان میں واقع گومل یونیورسٹی تیس دن بندش کے بعد تعلیمی سرگرمیوں کے لئے کھول دی گئی ہے۔

پیر کو ڈی پی او یاسر آفریدی نے جامعہ کا دورہ کیا اور یونیورسٹی حکام سے سیکورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کی۔ ڈی پی او نے طلبا کو ہدایت کی ہے کہ کسی بھی مشکوک یا منفی سرگرمی کی اطلاع فوری طور پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو دیں۔ خیال رہے کہ گعمل یونیورسٹی باچا خان یونیورسٹی پر حملے سے قبل سیکورٹی خدشات کی بنا پر بند کی گئی تھی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button