خیبر پختونخوا

سابق ڈی ایس پی رجب علی 12سال قید

پشاور(ٹی این این)احتساب عدالت نے غیرقانونی اثاثے بنانے کے الزام میں سابق ڈی ایس پی رجب علی کوجرم ثابت ہونے پر سات سال قید اورایک کروڑ40لاکھ روپے جرمانے کی سزاسنائی ہے ۔ رجب علی پرالزام ہے۔
انہوں نے ملازمت کے دوران اختیارات کا ناجائز فائدہ استعمال کرتے ہوئے ایک کروڑ 40لاکھ روپے کے غیرقانونی اثاثے بنائے۔
ملزم کو نیب خیبرپختونخوا نے19 اپریل2014میں گرفتارکیاتھا ۔ غیرقانونی اثاثوں کی تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کیا جس پر عدالت نے گواہوں سے بیانات اور وکلاء کے دلائل مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیاتھا گزشتہ روز عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے ڈی ایس پی رجب علی کو سات سال قید اور ایک کروڑچالیس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button