خیبر پختونخوا

چارسدہ: دوکانداروں نے قانون ہاتھ میں لیکر سرکاری سڑک کاٹ ڈالی

چارسدہ میں کئی دوکانداروں نے سرکاری تعمیر کئے گئے سڑک کو محض اس لئے چاک ڈالا کہ یہ ان کے دوکانوں کی سطح سے اونچی تعمیر کی گئی ہے اور بارش کا پانی ان کی دوکانوں کے اندر جمع ہوتا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق ان دوکانداروں نے سو گز سے زائد سڑک کاٹ ڈالی ہے۔ پولیس کے مطابق سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی پاداش میں دوکاندار سعید خان کو گرفتار کیا گیا ہے جب کہ دیگر افراد کی گرفتاری کے لئے چھان بین جاری ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

Back to top button