خیبر پختونخوا

ہزارہ کے علاقہ مانسہرہ اور ہری پور میں دو افراد ڈینگی کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے

مانسہرہ اور ہری پور کے علاقے میںڈ ینگی مرض کے باعث دو افراد جاں بحق ہوگئے نمائندہ ٹی این این کے مطابق مرنیوالے ایک شخص کا تعلق مانسہرہ کے علاقہ پرہنہ جبکہ دوسرے کا تعلق ہری پور کے علاقے سری سے ہے مانسہرہ اور ہری پور کے علاقے میں اب تک ڈینگی مرض کے باعث دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد افراد ابھی بھی کنگ عبداللہ ہسپتال میں زیر علاج ہیں-

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button