خیبر پختونخوا

نوشہرہ : دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی

نوشہرہ پولیس نے ایک گاڑی کی تلاشی کے دوران بڑی مقدار میں بارودی مواد برآمد کرکے تین افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو حکیم آباد کے علاقے میں پولیس معمول کے مطابق سنیپ چیکنگ میں مصروف تھے جس کے دوران ایک گاڑی کی تلاشی لینے پر اس سے سات سو پیکٹ بارود، پندرہ سو ڈیٹونیٹرز اور بم تیاری میں استعمال ہونے والا سامان برآمد کیا ہے۔ گرفتار افراد میں دو سے دو کا تعلق بونیر جبکہ ایک مقامی شخص کا خیرآباد ہی سے بتایا جاتا ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button