خیبر پختونخوا

احتجاج کرو گے تو گھر جاؤگے، احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز و دیگر عملے کو گھر بھیجنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز اور دیگر طبی عملے کو گھر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جمعرات کو پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیرصحت شہرام ترکئ کا کہنا تھا کہ تمام ڈاکٹرز اپنی ڈیوٹی زمہ داری سے نبھائیں ورنہ ان کے خلاف لازمی سروس ایکٹ کے تحت قانونی کاروائی کی جائیگی۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹرز کو چاہئے کہ عدالت کا فیصلہ مان لیں کیونکہ عدالت نے بھی ہیلتھ ایکٹ کی تائید کی ہے۔

Show More

متعلقہ پوسٹس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button