خیبر پختونخوا
آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خیبر پختونخواہ سمیت قبائلی علاقوں میں بارش کا امکان ہے
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن کے علاوہ باجوڑ ، کرم ایجنسی کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہیںمحکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گذشتہ روز ایبٹ آباد کے علاقے کاکول میں ہوئی تھی